کراچی )وقائع نگار)سندھ حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیاں مذاکرات کامیاب ہوگئے ینگ ڈاکٹرزنے اوپی ڈی کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کردیاہے ،صوبائی مشیراطلاعا ت وقانون مرتضٰی وہاب کاکہناہے کہ اوپی ڈی کا بائیکاٹ گذشتہ روزشام چھ بجے سے ختم کردیاگیاہے ، کراچی سمیت سندھ میں تین روزسے احتجاج کرنے والے ڈاکٹرزکی جانب سے مذاکرات ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد اور وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرہ فضل کے درمیاں ہوئے اس دوران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرعذرفضل پیچوہو اور ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات تحریری طور پر مان لیے،دریں اثناءہڑتال ختم کرنے کااعلان باقاعد ہ طورپر صوبائی مشیر اطلاعات باضابطہ طور پر پریس کانفرنس کے ذریعے کیا۔
ہڑتال ختم
مذاکرات کامیاب ہوگئے ینگ ڈاکٹرزنے اوپی ڈی کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان
Jan 31, 2019