ایک سال بعد لیفٹ آرم فاسٹ بائولر رومان رئیس فٹ ہوگئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )ایک سال بعد لیفٹ آرم فاسٹ بولر رومان رئیس فٹ ہوگئے ہیں اور پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔رومان رئیس نے کراچی میں کمر کا آپریشن کرایا تھا جس کے بعد وہ اب بہتر انداز میں بحالی صحت کی جانب گامزن ہیں۔ گذشتہ سال 28 فروری کو انہوں نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...