تھر،غذائی قلت کے باعث2 بچے دم توڑگئے،تعداد 57ہوگئی

Jan 31, 2019

تھرپارکر(اے پی پی)تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید دو بچے دم توڑگئے، مٹھی سول اسپتال میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث دو نومولود بچہ دم توڑ گئے جبکہ رواں ماہ بچوں کے ہلاکتوں کی تعداد 57ہوگئی۔

مزیدخبریں