اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی دوبارہ تعطیلات پر جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر طبی بنیادوں پر چھٹی پر جائیں گے۔ ڈاکٹر نے شبرزیدی کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔ وہ 3 فروی سے چھٹی پر جائیں گے۔
شبر زیدی کو آرام کا مشورہ‘3 فروری کو پھر چھٹی پر جائیں گے
Jan 31, 2020