لاگوس( آن لائن )نائیجیریا میں خطرناک لاسا بخار سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 41 ہوگئی ہے جبکہ مزید افراد کے لاسا بخار میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ، نائیجیریا کے حکام کے مطابق یکم جنوری سے 26 جنوری تک 19 ریاستوں میں مجموعی طور پر 258 لاسا کیسزرپورٹ ہوئے ۔