6افسروں کے تقرر و تبادلے، حسنین عباس ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب سمال انڈسٹریز تعینات

لاہور ( سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے 6 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وسیم عباس کو سیکرٹری سیٹلمنٹ بورڈ آف ریونیو ، فیاض حسین کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ہائوسنگ، ایڈیشنل سکرٹری ٹیکنیکل محکمہ خوراک سید ہ ملائکہ کو تبدیل کر کے او ایس ڈی۔ نعمان حفیظ کو ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل محکمہ خوراک جبکہ حسنین عباس مزمل کو ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب سمال انڈسٹریز تعینات کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن