سعودی عرب پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام، میزائل یمنی حدود میں تباہ کر دیا گیا

Jan 31, 2021

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب پر حوثیں کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بتا دی گئی۔ ترجمان اتحادی افواج کے مطابق جازان ریجن میں حوثیوں کی جانب سے داغے گئے میزائل کے ٹکڑے گرے ہیں۔ حوثی باغیوں کے دھماکہ خیر ڈران کو یمنی فضائی حدود میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

مزیدخبریں