2 فیصد پاکستانی کھانا کم کھانے پر مجبور ہوگئے: گیلپ سروے 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) گیلپ سروے میں کہا گیا ہے کہ دو فیصد پاکستانی کھانا کم کھانے پر مجبور ہو گئے۔ سستی غذائی اشیاء خریدنے والوں کی شرح کم ہو گئی۔ سستی اشیاء لینے والے سولہ سے کم ہوکر تین فیصد رہ گئے۔ ادھار سے گھریلو اخراجات پورے کرنے والوں میں بھی کمی ہو گئی۔ ادھار لینے والے 21  فیصد سے کم ہوکر  13 فیصد رہ گئے۔ اثاثے بیچ کر گھر چلانے والوں کی شرح چار فیصد رہ گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...