کرونا ویکسین کا استعمال اور انتظامات ، پولی کلینک کے ڈاکٹر سرتاج علی فوکل پرسن مقرر

Jan 31, 2021

اسلام آباد(قاضی بلال؍وقائع نگار خصوصی )حکومت نے ویکسین کے استعمال اوراس کے انتظامات کیلئے پولی کلینک کے ڈاکٹر سرتاج علی کرونا ویکسین کے فوکل پرسن مقررکر دیا ہے۔اس حوالے  وزارت قومی  صحت کی منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔ ڈاکٹر سرتاج علی اس سے قبل قرنطینہ سینٹر کے بھی فوکل پرسن رہ چکے ہیں ۔

مزیدخبریں