رحیم یارخان(کرائم رپورٹر) فجی کی رہائشی شہرین فرزانہ نے سول جج رانا راشد افضل کی عدالت میں دائر کی گئی اپنی درخواست میں کہا کہ وہ بیرون ملک (فجی) کی رہائشی ہے میرے والدین اورخاندان کے تمام افراد بیرون ملک رہائش پذیر ہیں‘ اس ملک میں کوئی رشتہ دار اورعزیز نہ ہیں‘عرصہ تین سال قبل پاکستان آئی اوریہاں آکر اس نے لیور اسٹیٹ کے رہائشی کامران زاہد سے شادی کرلی جس سے اس کی ایک بیٹی عمائزہ حیات ہے اسی دوران اس کے شوہر کامران زاہد نے اسے بلاوجہ تشدد کانشانہ بنانا شروع کردیا۔
شوہر کے تشدد کرنے پر خاتون نے عدالت کادروازہ کھٹکھٹادیا
Jan 31, 2021