تبدیلی سرکار نے کھوکھلے دعوؤں کے سوا کچھ نہیں کیا : امتیاز احمد خانزادہ 

محمد پوردیوان ( نمائندہ خصوصی ) تبدیلی سرکار نے جھوٹے وعدوں اور کھوکھلے دعووں کے سوا کچھ نا کیا عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کمانا انتہائی مشکل ہو گیا ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن گورچانی گروپ کے راہنما امتیاز احمد خانزادہ نے کیا انہوں نے کہا کہ تبدیلی سرکار نے غریب عوام کاجینامحال کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن