کبیروالا+سرائے سدھو(نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ جوڈیشری پنجاب کے سٹاف کو سپیشل جوڈیشل الاؤنس محروم رکھا گیا ،صو بائی حکومت سے مذاکرات میں مطالبات پیش کریں گے،ان خیالا ت کا اظہارچیئرمین پنجاب آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن عبدالمناف بھٹی نے خطاب کے دوران کیا۔
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے سٹاف کو سپیشل جوڈیشل الاؤنس سے محروم رکھا گیا‘ عبدالمناف بھٹی
Jan 31, 2021