روسی وزیر داخلہ کی شیخ رشید کو  عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد 

Jan 31, 2021

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) روس کے وزیر  داخلہ نے شیخ رشید کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے روسی وزیر خارجہ نے پاکستان میں روسی سفارتخانے کے توسط سے وزارت خارجہ کو مراسلہ ارسال کیا وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی روسی وزیر داخلہ کو اظہار تشکر کا جوابی مراسلہ لکھا جس میں روسی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مزیدخبریں