وزیراعظم کی جماعت اسلامی کے رہنما  حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر تعزیت 

Jan 31, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے جماعت اسلامی کے رہنما حافظ سلمان  بٹ  کے انتقال پر تعزیت کی ہے ،تعزیتی  بیان میں انہوں نے کہا جماعت اسلامی کے حافظ سلمان بٹ کی رحلت پر میری تمام تر دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔

مزیدخبریں