ملتان میں آج موسم   ابرآلود رہنے اور صبح کے  وقت دھند پڑنے کا امکان

Jan 31, 2021

ملتان (سپیشل رپورٹر)محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج  جزوی طور پر موسم  ابرالود رہنے اور صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے ہفتہ کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 21.2 کم سے کم 5.3 بہاولپور زیادہ سے زیادہ 25.2 کم سے کم 6.4 رحیم یارخان زیادہ سے زیادہ 25.4 کم سے کم 4 خان پور زیادہ سے زیادہ 25.9 کم سے کم 4.8 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 21 کم سے کم 7 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 22.3 کم سے کم 4.2 ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 21.7 کم سے کم 3.5 کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 22.3 کم سے کم 3 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزیدخبریں