راولپنڈی (اے پی پی)محکمہ زراعت پنجاب کے زرعی تحقیقاتی ادارے ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ نے اب تک مجموعی طور پر 659 مختلف فصلوں کی اقسام کو عام کاشت کیلئے متعارف کروایا ۔ ڈاکٹر اختر نے بتایا کہ پاکستان دنیا میں گنے کی پیداوار کے اعتبار سے چوتھا، کپاس کی پیداوار میں5 واں، آم اور امرود کی پیداوار میں چھٹا، گندم کی پیداوار میں 7 واں جبکہ چاول کی پیداوار میں 10 واں بڑا ملک ہے۔
پاکستان گنا پیدا کرنے والا چوتھا بڑاملک ہے ،ماہرین
Jan 31, 2022