کوٹ ادو(خبرنگار) احساس کفالت سنٹر کوٹ ادو پرتعینات پولیس عملہ سنٹر پر آنے والی خواتین پر تشدد، معمول ہو چکا ہے، حوالدار محمد عامر نامی اہلکار اور دیگر عملہ خواتین سے الجھتا رہتامزاحمت پر زدوکوب کرتا ہے،خواتین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈی پی او مظفرگڑھ سے سنٹر پر تعینات ملازمین کی معطلی کا مطالبہ کیا ہے