میلسی (نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج میلسی حافظ محمد یوسف کی عدالت میں والدہ کی جانب سے محبوسہ قرار دی گئی لڑکی نے والدہ کے ساتھ جانے سے انکار کر تے ہوئے اسے جھوٹا قرار دے دیا جس پر عدالت میں والدہ اشکبار ہو گئی ۔ فاضل عدالت کو خاتون حافظہ زوار نے دائر رٹ میں بتایا کہ بیٹی عروج فاطمہ کی شادی حسنین سے کی لیکن وہ اب اسے بیٹی سے نہیں ملنے دے رہا محبوس بنا رکھا ہے۔
محبوسہ کا ڈرامہ جھوٹا نکلا، لڑکی کا والدہ کے ساتھ جانے سے انکار، عدالت میں رو پڑی
Jan 31, 2022