کہروڑپکا (خبر نگار)اخبارفروش یونین کا اجلاس ۔ضلعی عہدیداران کی خدمات کو سراہاگیا ۔اخبار فروشوں کے مسائل اورمعاملات افہام و تفہیم کے ساتھ حل کئے گئے ۔ان خیالا ت کا اظہار اخبارفروش یونین تحصیل کہروڑپکا کے جنر ل سیکرٹری اصغر ارائیں ،رمضان جانی اورمحمد اختر نے اجلاس میں کیا انہو ںنے کہا کہ ضلعی عہدیدار سید سجاد شاہ اوراصغر صدیقی نے سابقہ سال اخبارفروشوں کے لئے جو خدمات سر انجام دی ہیں وہ نا قابل فراموش ہیں ۔