بہاولپورو میں انڈین گٹکے‘ چھالیہ کی کھلے عام فروخت‘بیماریوں میں اضافہ

بہاولپور(سپیشل رپورٹر) بہاولپوروگردونواح میں انڈین گٹکے اورچھالیہ کی سرعام فروخت، کینسر، گردہ اورگلے کی بیماریوں میں اضافہ، نوجوان نسل تباہ ہونے لگی، تفصیل کے مطابق بہاولپوراندرون شہر، شاہدرہ،حماتیاں، میلے والی گلی، ٹبہ بدرشیر، موسی کالونی، اسلامی کالونی، مہاجرکالونی، سرائیکی چوک، سیٹ لائٹ ٹان کمرشل ایریا،بندرہ بستی سمہ سٹہ، خانقاہ شریف، مبارک پور، نورپورنورنگا، احمدپورشرقیہ خیرپور سمیت دیگرشہروں میں نوجوان نسل کو سگریٹ کی دوکانوں کھوکھوں پرانڈین چھالیہ اورگٹکا کھلے عام فروخت کیاجارہاہے۔

ای پیپر دی نیشن