بحری مشقیں آئرش ساحل  سے دور منتقل کی جائیں گی: روس

Jan 31, 2022

ڈبلن(این این آئی)روس نے کہا ہے کہ وہ اپنی بحری مشقوں کو آئرلینڈ کے ساحل سے دور منتقل کردے گا۔میڈیارپورٹس ک ے مطابق ڈبلن میں روسی سفیر نے بیان میں کہا کہ ان بحری مشقوں کو آئرش اقتصادی زون سے باہر منتقل کیا جائے گا، تاکہ ماہی گیری کی سرگرمیوں میں کوئی رکاوٹ نہ پیش آئے۔ یہ مشقیں تین سے پانچ فروری سے آئرلینڈ کے جنوبی مغربی ساحل سے دو سو چالیس کلومیٹر دور بین الاقوامی پانیوں میں آئرش اکنامک زون کی حدود میں شروع ہونا ہیں۔
روس مشقیں

مزیدخبریں