لاہور(نیوزرپورٹر) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما و چیئرمین بلدیات پنجاب ملک حماد علی اعوان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت عوام سے کیے گئے وعدوں کو تیزی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچارہی ہے کیونکہ پی ٹی آئی کی حکومت صرف اور صرف عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، دن رات عوام کی خدمت کے لیے کوشاں ہیں ترقیاتی کاموں کی تکمیل سے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے۔ان خیالات کا اظہار وہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے ملاقات کے موقع پر گفتگوکررہی تھیں۔