موجودہ دور حکومت میں عوام دو وقت  کی روٹی کو ترس کر رہ گئے: احد منیر گجر 

لاہور(سپیشل رپورٹر)نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ لاہور چودھر ی احد منیر گجر ایڈوکیٹ نے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اشیائے ضروریہ اور بنیادی اشیاء خورونوش جیسے آٹا، گھی ، سبزیوں اور دالوں کی قیمتوں میں اس حد تک اضافہ کر دیا گیا ہے کہ لوگ دو وقت کے کھانے کیلئے بھی پریشان ہیں۔ بھوک اور بے بسی نے غریب عوام کو فاقوں مرنے پر مجبور کردیاہے، اس حکومت میں عوام دو وقت کی روٹی کوترس کررہ گئے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...