انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ : پاکستان پانچویں پوزیشن کا سیمی فائنل بنگلہ دیش کیخلاف آج کھیلے گا

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں پانچویں پوزیشن کیلئے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔ میچ آج ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں کھیلا جائیگا۔ افغانستان کی ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے ‘مقابلہ کل یکم فروری کو انگلینڈ کے خلاف ہو گا۔ دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دو فروری کو کھیلا جائیگا۔ ایونٹ کا فائنل تین فروری کو شیڈول ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...