انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں 34 رنز سے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میںشکست دیدی۔ انگلینڈ نے  چھ وکٹ پر193 رنز بنائے۔ معین علی 63ور جیسن روئے 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔جوابی اننگز میں ٹیم ویسٹ انڈیز پانچ وکٹوں پر159رنز ہی بناسکی ۔ پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز دو دو سے برابر ہوگئی ہے ، فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...