لاہور(سپورٹس رپورٹر) کراچی کنگز کے صدر اور مینٹور وسیم اکرم نے قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد سکواڈ کو جوائن کرلیا۔پی ایس ایل سیزن سیون کے آغاز سے قبل وہ کرونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے، لیکن آئسولیشن مکمل کر کے کرونا کی منفی رپورٹ آنے پر انہوں نے سکواڈ کو جوائن کرلیا۔