ملک بد ترین دور سے  گزررہا ہے،راشد خاصخیلی

کراچی (سٹی نیوز) سندھ پیپلزیوتھ کراچی کے صدر راشدخاصخیلی عفان صغیر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کی ضرورت بن چکی ہے۔ مہنگائی اور بے روزگاری ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔عوام پریشان ہے اور کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی ہی عوام کی آخری امید ہے۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں ہی پاکستان کی خوشحالی اور ترقی ممکن ہے۔ عوام پی پی کی حکومت چاہتے ہیں۔
راشد خاصخیلی

ای پیپر دی نیشن