جمشید دستی  پتے میں پتھری  کے باعث ہسپتال منتقل 


ملتان (این این آئی) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو پتے کی پتھری کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جمشید دستی نجی ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن