ملتان (این این آئی) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو پتے کی پتھری کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جمشید دستی نجی ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہیں ۔
جمشید دستی پتے میں پتھری کے باعث ہسپتال منتقل
Jan 31, 2023