الیکشن کمشن شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے معاملہ پر محفوظ فیصلہ آج سنائیگا


اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار)الیکشن کمشن چودھری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے معاملہ پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گا۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیس کی سماعت بھی آج ہو گی، الیکشن کمشن آف پاکستان نے کاز لسٹ جاری کر دی۔

ای پیپر دی نیشن