ہری پور (اے پی پی)تربیلاڈیم کے بارہ پیداواری یونٹ بندہونے سے بجلی کی پیداوار390میگاواٹ ریکارڈہوئی ،ترجمان ڈیم کے مطابق تربیلاڈیم میں پانی کالیول 1493.97فٹ ہے ،ڈیم میں پانی کی آمد17ہزاراوراخراج25ہزارکیوسک ہے ۔تربیلاڈیم کے 17میں سے 12پیداواری یونٹ بنداور 5یونٹس سے بجلی کی پیداوار390میگاواٹ ریکارڈکی گئی ۔