لاہور(نامہ نگار)شہر کے مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی نعشیں ملی ہیں۔ ریس کورس کے علاقے میں نہر کنارے سے نامعلوم 70 سالہ معمرشخص کی نعش ملی۔دریں اثناء شیرا کوٹ کے علاقے میں فٹ پاتھ پرپڑی35 نامعلوم شخص کی نعش دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع کی۔ جس پر پولیس نے موقع پر کر نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی ہے ۔
دو نامعلوم نعشیں برآمد
Jan 31, 2023