منشیات کے مقدمے میں مجرم کو ایک سال 8ماہ قید، 2لاکھ روپے جرمانے


راولپنڈی(جنرل رپورٹر) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کی جج شبانہ رسالت نے منشیات کے مقدمے میں مجرم کو ایک سال 8ماہ قید سخت اور 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے، مجرم جہانزیب سے اے این ایف حکام نے 3600گرام چرس برآمد کرکے مقدمے درج کیا، گزشتہ روز عدالت نے مقدمے کی سماعت مکمل کرنے کے مجرم کو سزا سنای دی۔

ای پیپر دی نیشن