چیف جسٹس سے اپیل ہے بےقصوروں کو رہائی دلائیں،علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ فیصلوں میں جلدی الیکشن کی وجہ سے ہورہی ہے۔چیف جسٹس سے اپیل ہے بےقصوروں کو رہائی دلائیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے پٹیشن دائر کی۔8 فروری سے ہمارا مستقبل منسلک ہے، چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے بےقصوروں کو رہائی دلائی جائے۔

انکا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی آج سچے ثابت ہوگئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...