حکومت سپیشل انویسٹمنٹ فیسیٹیلشن کونسل کے دائرہ کار کو وسعت دے :ٹیکس بار ایسوسی ایشن

Jan 31, 2024

لاہور( کامرس رپورٹر)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت سپیشل انویسٹمنٹ فیسیٹیلشن کونسل کے دائرہ کار کو مزید وسعت دے اور تمام سیکٹرز،چیمبرز،ٹیکس بارز اورانسٹیٹیوٹ اداروں کے نمائندوں کو ایس آئی ایف سی کا ممبر بنائے جو ماہانہ کارکردگی کی رپورٹ مرتب کرکے شائع کریں۔

مزیدخبریں