لاہور (کامرس رپورٹر )فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) ریجنل آفس لاہور اور راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی(روڈا) کے باہمی اشتراک سے ’’انوسٹمنٹ ری امیجنڈ‘‘ کے عنوان سے خصوصی سیشن بروز جمعرات یکم فروری2024کو ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور میں منعقد ہو گا۔