واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا پر ردعمل میں کہا ہے کہ یہ پاکستانی عدالتوں کا معاملہ ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا سابق وزیراعظم کے خلاف کیسز کو دیکھ رہے ہیں۔ عدالت کی سنائی گئی سزا پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔
بانی پی ٹی آئی کے کیسز کو دیکھ رہے سزا پاکستانی عدالتوں کا معاملہ تبصرہ نہیں کرینگے: امریکہ
Jan 31, 2024