گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری محمد صدےق مہر نے حلقہ اےن اے 78سے الےکشن نہ لڑنے کا فےصلہ کےا ہے، اس حوالے سے انہوں نے آر او آفس مےں الےکشن سے رےٹائرمنٹ کی تحرےری درخواست جمع کروادی ہے ۔
گوجرانوالہ:تحریک انصاف کے چوہدری محمد صدےق مہر کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ
Jan 31, 2024