جج کو چیمبر میں بند کرکے ڈرانے‘ دھمکانے کا کیس‘ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج

لاہور (خبر  نگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید چدھڑ نیایڈیشنل سیشن جج لاہور ظفر اقبال چوہدری کو چیمبر میں بند کرنے، ڈرانے دھمکانے اور فائل چھیننے کے مقدمے میں ملک جواد اعوان ایڈووکیٹ کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی،تفتیشی افسر نے ملزم ملک جواد اعوان کو گناہ گار قرار دیا،ڈپٹی پراسیکیوٹر عبد الجبار ڈوگر نے ملزم کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...