لاہور(لیڈی رپورٹر)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ، لاہور کی طرف سے سکالر شپ کا اعلان۔لاہور بورڈ ہر سال سیکنڈری سکول سالانہ امتحان میں کامیاب ہونے والے اساتذہ کے بچوں کے لیے 30 اور معذور طلبہ کے لیے 02 ہجری سکالر شپ جاری کرتا ہے۔ سکالر شپ ان طلباء طالبات کو دیے جاتے ہیں جو لاہور بورڈ سے الحاق شدہ یا گورنمنٹ کے ادارہ میں زیر تعلیم ہیں۔ایسے طلباء طالبات جو ہجری سکالرشپ حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں وہ اپنی درخواستیںمعذوری سرٹیفیکیٹ منسلک کریں۔
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی طرف سے سکالر شپ کا اعلان
Jan 31, 2024