منشیات کے مقدم میں مجرمہ کو 10سال قید سخت،1لاکھ 25ہزار روپے جرمانہ

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عرفان اکرم نے منشیات کے مقدم میں مجرمہ کو 10سال قید سخت اور1لاکھ 25ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی، مجرمہ رشیدہ بی بی سے1360گرام ہیروئن برآمد ہونے پر دھمیال پولیس نے گرفتار کیاتھا،دھمیال پولیس نے مجرم کو گرفتار کرنے کے بعد ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا اورمقدمہ کی موثر پیروی کی۔

ای پیپر دی نیشن