راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے) راولپنڈی پولیس نے 6ملزمان گرفتارکرکے چرس، اسلحہ معہ ایمونیشن اور شراب برآمد کرلی ریس کورس پولیس نے ملزم لیاقت سے 530گرام چرس، پیرودھائی پولیس نے ملزم دوست محمد سے 05لیٹرشراب، ملزم عامر سے 05لیٹرشراب، روات پولیس نے ملزم اسد ریاض سے 05لیٹرشراب،ملزم بابر سے پستول 9MMمعہ ایمونیشن،ملزم امجد خان سے پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم شہزاد خان سے پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔
6ملزمان گرفتار،چرس، اسلحہ معہ ایمونیشن اور شراب برآمد
Jan 31, 2024