شکاگو کی خاتون کو دریا میں گرنے والا پرس 20 سال بعد واپس مل گیا 

ایریزونا (نوائے وقت رپورٹ) دریا میں گم ہونے والا پرس خاتون کو 20 سال بعد واپس مل گیا۔  ایریزونا کے دریا پر اپنی فیملی کے ساتھ پکنک منانے  والے جیریمی بنگھم کو پانی میں سے  پرس ملا اور وہ سوشل میڈیا کے ذریعے  اسے اصل مالک تک پہنچانے میں کامیاب رہا۔ 

ای پیپر دی نیشن