کراکس (اے پی پی)وینزویلا نے امریکہ کو خبر درا کیا ہے کہ اگر وہ ان کے ملک کے خلاف دوبارہ پابندیاں شروع کرے گاتو اس کا سخت جواب دیا جائے گا۔ شنہوا کے مطابق قومی اسمبلی کے صدر جورج روڈریگزنے امریکہ کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے خلاف خبردار کیا۔