سیالکوٹ میں نامعلوم افراد نے خواجہ سراء کو قتل کر دیا 

Jan 31, 2024

سیالکوٹ (نامہ نگار) نامعلوم ملزموں نے فائرنگ کر کے خواجہ سرا قتل کر دیا۔ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ اکبر آباد میں واقع خلیل پلازہ میں موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم نے فائرنگ کر کے اعجاز عرف عاشی کو قتل کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

مزیدخبریں