ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ پبلک کرنا خلاف قانون قرار دے دیا گیا، خلاف ورزی کرنے والے کو 20 ہزار ریال یعنی تقریبا 15 لاکھ روپے جرمانہ بھرنا پڑے گا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے سکیورٹی کیمروں کے قانون کی خلاف ورزی پر سخت سزاں کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب نے سی سی ٹی وی ریکارڈنگ پبلک کرنا جرم قراردیدیا
Jan 31, 2024