جناح ہائوس جلاوگھیراو مقدمے میں سابق  ایم این اے عالیہ حمزہ کو رہا کرنے کا حکم 

لاہور(خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جناح ہائوس جلائوگھیرائو مقدمے میںسابق ایم این اے عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر رہائی کا حکم دیدیا۔

ای پیپر دی نیشن