لاہور (خبر نگار)احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سمیت دیگر کیخلاف چینوٹ مائنز ریفرنس میں سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان و دیگر کو 21 فروری کو طلب کر لیا،عدالت نے عدالت نے سبطین خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔
چینوٹ مائنز ریفرنس‘ سبطین خان و دیگر 21 فروری کو طلب
Jan 31, 2024