لاہور(خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے گجرات میں کارنر میٹنگز کی اجازت اور ورکرز کو ہراساں کرنے کیخلاف قیصرہ الٰہی کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر گجرات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
کارنر میٹنگز کی اجازت کیلئے قیصرہ الٰہی کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر گجرات کو نوٹس
Jan 31, 2024