کوہاٹ میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عصمت اللہ انتقال کر گئے

  پشاور(آئی این پی ) کوہاٹ میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار عصمت اللہ خٹک انتقال کر گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عصمت اللہ خٹک عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔ عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 کوہاٹ 2 سے امیدوار تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...